Rastay aur Manzilain by Hira Batool
Rastay aur Manzilain by Hira Batool
شاہ ویز کے فادر زبردستی شاہ ویز کی شادی اپنی یتیم بھانجی سے کرتے ہیں۔ شاہ ویز ناراض ہوکر واپس ملک سے باہر چلا جاتا ہے لیکن وہاں دوستوں کی باتوں میں آکر نبیہا کو وہاں بلا کر ٹورچر کرتا ہے نبیہا اسی کی یونیورسٹی میں ایڈمیشن لیتی ہے آہستہ آہستہ شاہ ویز کو نبیہا کی عادت ہوجاتی ہے شراب کے نشے میں وہ اپنی گرلز فرنڈز تک کو نبیہا سمجھنے لگتا ہے آگے اسٹوری بہت انٹرسٹنگ 👌 یہ ناول ایسا ہے جتنی بار چاہو پڑھو بور نہیں ہوگے۔۔

Comments
Post a Comment