Rooh ka makeen by beena khan

Rooh ka makeen by beena khan

جبران میرال کی بچپن سے انگیجمنڈ تہ ہوتی ہے میرال جبران کی دیوانی ہے لیکن جبران اسے لائک نہیں کرتا جبران کو ماڈرن لڑکیاں پسند ہیں جو وقت کے ساتھ چلتی ہیں جبران میرال کی شادی ہوتی ہے جبران کے انکار کے باوجود تب جبران میرال کو ٹارچر کرتا ہے اور ایک دفع گھر والوں کے سامنے ہاتھ اٹھا کر ملک چھوڑ کے چلا جاتا میرال اسے بہت روکتی ہے روتی ہے لیکن جبران نہیں رُکتا۔ وہاں جا کر جبران شادی کر لیتا ہے کسی انگریز سے تب میرال کا احساس ہوتا ہے جو اُسکا بیماری میں بھی خیال رکھتی ہے اور انگریزی بیوی کمرے میں بند کر کے نکل جاتی ہے کے اسکی بیماری مجھے بھی نا لگ جائے خیر کہانی میں آگے ٹویسٹ ہے بہت اچھا ناول ہے مسٹ ریڈ اس رائیٹر کے سب ہی نولز لاجواب ہیں اور جبران بہت پچھتاتا ہے


 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir