Rooh ka makeen by nabila aziz

Rooh ka makeen by nabila aziz

عینا ایک سال کی تھی جب اسکی ماں کی ڈیتھ ہوگی۔ عینا کے باپ نے باہر جاکر دوسری شادی کرلی۔ عینا اپنے تایا تائ کے ساتھ رہتی ہے جنکا بیٹا شاہ میر عینا کی حرکتوں کی وجہ سے اسے پسند نہیں کرتا ایک دن عینا رانیہ آپی کو شاہ میر کی دوست کا بتاتی ہے دونوں کو اسنے کسی ریسٹورنٹ میں دیکھا تھا شاہ میر اسے ایز آ فرنڈ گفٹ دیتا ہے لیکن عینا خود غلط فہمی کا شکار ہوکر رانیہ آپی جو بھی غلط بات بتاتی ہے وہ اس لڑکی کے گھر جاکر اسکی بےعزتی کر کے آتے ہیں شاہ میر سخت شرمندہ ہوتا ہے اور عینا کو تھپڑ مارتا ہے۔ ملک سے باہر جانے سے پہلے وہ عینا سے معذرت کرنا چاہتا ہے لیکن کوئی موقع اسکے ہاتھ نہیں آتا۔۔ اب سالوں بعد وہ لوٹا ہے لیکن عینا کی حالت دیکھ کر شدد رہ گیا۔۔



 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir