Roothna mat by salma gul
Roothna mat by salma gul
مجدد سال بعد واپس گھر لوٹا ہے۔ مجدد کہکشاں دونوں ڈاکٹرز ہیں اور نکاح کے بندھن میں بندھے ہیں۔ مجدد کہکشاں کے اگنور کرنے سے اسکی طرف مائل ہوتا ہے دادی سے کہ کر جلدی رخصتی کی رٹ لگاتا ہے۔ دوسری طرف کہکشاں رخصتی سے انکار کر دیتی ہے دونوں کی پاسٹ اسٹوری ہے کہکشاں مجدد کی دیوانی ہوتی ہے ہر جگہ اسے گھورتی ہے محبت کا اظہار گھور گھور کر کرتی ہے لیکن صرف ایک غلط فہمی کی بنا پر ہیرو اس کی اچھی خاصی بےعزتی کرتا ہے اور جب اگنور ہونے لگتا ہے تب اسے محبت بھی یاد آتی ہے غلط فہمی بھی دور ہوجاتی ہے۔ کہکشاں کی مجدد کے بھائی کے ساتھ اچھی بنتی ہے اور کہکشاں مجدد کے بھائی بہن اس اسٹوری کے دوسرے کپل ہیں انکی کہانی بھی مزیدار ہے۔

Comments
Post a Comment