Ehsaas e gunah by Nadia Ameen

Ehsaas e gunah by Nadia Ameen

کلیدان آوارہ شرابی ہے بازلہ پندرہ سال کی تھی جب کلیدان نے اسکا ریپ کیا وہ اسکے گھر کے ملازم کی بیٹی تھی۔ اب بازلہ سالوں بعد اپنا بدلہ لینے آئی ہے وہ کلیدان کو کڈنیپ کرتی ہے تاکے اپنی باقی کی زندگی وہ قید میں گزارے اور زبردستی اسکے ساتھ نکاح کرتی ہے تاکے اسکے بیٹے کو ناجائز اولاد کا ٹائٹل نا ملے۔ بازلہ کو ہر کوئی غلط سمجھتا ہے اس کی ماں تک الزام لگا کر گھر سے نکال دیتی اور ان سالوں میں بازلہ نے دنیا بھلا کر بس اللہ‎ کی عبادت کی تھی۔ کلیدان کڈنیپینگ کے دوران کافی بدل جاتا ہے نماز پڑھنے لگتا ہے اسلامک کتابیں جس سے بازلہ کافی خوفزدہ ہوتی ہے کیوں کے اسکے خیال سے وہ گہنگار ہے اور گہنگار رہ کر مرے گا کلیدان جان بوچ کر ایک دن بازلہ کا ہاتھ پکڑتا ہے تو اسکے آدمی کلیدان کو اچھا خاصا پیٹتے ہیں اب قید میں رہ کر کلیدان کو احساس ہوا ہے وہ بازلہ سے شدید محبت کرنے لگا ہے لیکن بازلہ کو اسکا اعتبار نہیں وہ اسے خوف سے آزاد کر دیتی ہے لیکن کلیدان واپس اسی کے پاس آتا ہے۔ کافی اچھا ناول ہے کلیدان کو آسانی سے معافی نہیں ملتی آخر تک وہ بازلہ کو احساس دلاتا ہے کے بدل چکا ہے۔۔۔



Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir