Sath dil kay chaly by Sehrish Bano


Sath dil kay chaly by Sehrish Bano

داور ابراہیم ریوینج کے لئے ماں کے مرنے کے بعد اپنے ننیال سے تعلق بڑھاتا ہے کہانی میں وجہ مینشن ہے وہ ابھی اپنا پلین سر انجام دیتا ہی ہے کے عشاء داور ابراہیم کی شادی کی خبر سن کر اسکے گھر چلی آتی ہے اُسے پروپوز کرنے کے لیے۔ داور ابراہیم اُسکے سامنے شرط رکھتا ہے کے محبت کا سبوت دو اور ون نائٹ میرے ساتھ سپینڈ کرو عشاء داور ابراہیم کو کھونے کے ڈر سے عزت گواہ دیتی اسے تباہی کا تب پتا چلتا جب وہ پریگننٹ ہوتی ہے اور یہ خبر سن کر اسکی ماں مر جاتی اور باپ اکلوتی بیٹی سے نفرت کرنے لگتا۔ عشاء کو اسکی دوست سر سب سمجھاتے ہیں لیکن وہ کسی کی نہیں سنتی داور ابراہیم پھر عشاء سے شادی کرلیتا ہے ماموں کی نظر میں اپنا مقام اونچا کرنے کے لئے ان پہ احسان کرتا۔ آگے کہانی بہت انٹرسٹنگ ہے جب داور ابراہیم کی اگنورینس سے عشاء گھر چھوڑ کے چلی جاتی ہے اور دنیا سے کٹ کے دن با دن اللہ‎ کے قریب آتی ہے۔ کہانی بہت اچھی ہے خاص کر داور ابراہیم کا پارٹ جب اسکا ایمان پکا ہوتا ہے اور جب وہ رو رو کر اللہ‎ سے معافیاں مانگتا ہے لیکن اللہ‎ بھی تب تک معاف نہیں کرتا جب تک اس کے بندے معاف نا کر دیں۔



Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir