Sath subha wa sham ho by amer nosheen
Sath subha wa sham ho by amer nosheen
عدن روحان احمد سے شادی سے صاف انکار کردیتی ہے جو اسکا بچپن کا منگیتر ہے عدن کے مطابق روحان اسکے اسٹینڈرڈ پر پورا نہیں اتر سکتا اسلئے وہ شادی سے انکار کرتی ہے لیکن کوئی اسکی ایک نہیں سنتا۔ عدن اپنی کم عقلی کی بینا پر پہلی ہی رات روحان کے ارمانوں جذبوں کا خون کرتی ہے جو اسے بچپن سے اپنی منگ کے توڑ پر پسند کرتا ہے روحان کا رویہ کبھی سرد ہوتا ہے تو کبھی نرم وہ عدن کو سمجھانے کی ہر کوشش کرتا ہے لیکن ہر بار نکامی کی صورت وہ ایک لیٹر عدن کے لئے چھوڑ کر سینگاپور میں میٹینگ اٹینڈ کرنے چلا جاتا ہے۔۔۔
(Kiran digest jan 2006)

Comments
Post a Comment