Shayad yahi saza hai by Robina Warak
Shayad yahi saza hai by Robina Warak
حسن عالیہ اپنی شادی شدہ زندگی میں خوش تھے کے اچانک حسن عالیہ کو بتاتا ہے وہ سجل سے شادی کر رہا ہے۔ عالیہ نہ روتی ہے نہ گڑگڑاتی نہ اسے شادی سے منع کرتی ہے بلکے وہ پتھر کی طرح ساکت بینا کچھ بولے اپنی جگہ پر دل ہی دل میں ماتم کرتی ہے۔ عالیہ حسن کا یونی فیلو ہے دونوں کی پسند کی شادی تھی عالیہ اپنے ماں باپ کے خلاف جاکر حسن سے شادی کرتی ہے اور آج جو عالیہ حسن کے لئے اپنے آپ کو بدل چکی تھی حسن کی دوسری شادی کا سن کر پتھر کا مجسمہ بن گئی۔ آگے کیا ہوتا ہے جانے کے لئے پڑھیں۔ ۔۔

Comments
Post a Comment