Silsilay Wafa Kay by Nadia Jahangir
Silsilay Wafa Kay by Nadia Jahangir
گھر میں سب سباس سے نفرت کرتے ہیں وہ جو سمانہ کے پہلے شوہر سے ہے اور اب قسم بخاری سے شادی کر کے وہ مزید دو بچوں کی ماں ہے جنھیں گھر میں ہر کوئی پیار کرتا ہے۔ سباس چھوٹی عمر سے اپنا خرچہ خود اٹھاتی ہے گھر میں سب کی ناک میں دم کر کے رکھتی ہے اسے کسی کے کہے کی پروا نہیں تھی وہ تو شروع سے " بد اخلاق بدتمیز " کے ٹیگ سے مشہور تھی۔ سباس کا نکاح اپنے کزن طلحہ سے ہوچکا ہے جو اسکی ہار بات کا جواب سرد مہری سے دیتا ہے غصّہ ہر وقت ناک پر چڑا رہتا ہے۔ ایک دن سب کزنس برفیلے علاقے میں گھومنے جاتے ہیں تو وہاں سباس کی ملاقات ہے ایک شخص سے ہوتی ہے جو اسکی جان بچاتا ہے بعد میں اسکے گھر رشتہ بھیجتا ہے۔ سب جو سباس سے نفرت کرتے تھے اس رشتے کے آنے پر اسکے کردار کی دھجیاں اڑاتے ہیں سباس روتے ہوے سب کو چھوڑ کر اپنے سگے باپ ظفر اللّه کے پاسس جاتی ہے جو آج تک دوسری شادی سے اولاد کی نعمت سے محروم ہیں

Comments
Post a Comment