Tabeer by maryam aziz

       Tabeer by maryam aziz

تعبیر اپنے ماموں کے گھر رہتی ہے اس کی کزن کی خالہ کا بیٹا (فہد) اسے پسند کرتا ہے لیکن فہد کی کزن (ممانی کی بیٹی) فہد کو پسند کرتی ہے جب تعبیر کی مامی کو پتا چلتا ہے تو وہ تعبیر کی شادی ایک ابنارمل(زید) آدمی سے کرا دیتی ہیں وہ بہت امیر ہوتا ہے اور فہد سے کہتی ہیں کے تعبیر نے اس سے اپنی پسند سے شادی کی ہے۔ اسلئے فہد ممانی کی بیٹی(ثمرین ) سے شادی کا فیصلہ کرتا ہے تعبیر کی جس سے شادی ہوتی ہے وہ بہت برا ہوتا ہے تعبیر کو پیسوں کے لئے بھیچنے کی کوشش کرتا ہے اور پھر ضرار (زیدکا بھائی) تعبیر کی عزت بچاتا ہے وہ پہلے سے تعبیر کو ایئرپورٹ پر دیکھتے ہی پسند کرنے لگتا ہے لیکن اسے معلوم نہیں ہوتا اسکے بھائی کی بیوی بنے والی ہے جب معلوم ہوتا ہے ضرار خاموشی سے پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ زید کے مارنے کے بعد ضرار اپنی ماں سے تعبیر سے شادی کرنے کا کہتا ہے لیکن وہ تعبیر کو اس قدر سناتی ہیں کے تعبیر خوش کشی کرنے کی کوشش کرتی ہے دوسری طرف  اب فہد کو اپنی ماں اور خالہ کی سچائی پتا لگ چکی ہے وہ بھی تعبیر سے شادی کرنا چاہتا ہے۔۔




 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir