Tere nam ki shohrat novel by Shazia Chaudhary
Tere nam ki shohrat novel by Shazia Chaudhary
نرمین ایک ایماندار اسکول ٹیچر ہے جو ایک بچی مریم کو کچھ لڑکوں سے بچاتی ہے اور اگلے ہی دن جاکر پرنسپل سے انکی شکایت کرتی ہے چونکے وہ لڑکے امیر خاندان سے تھے ان میں سے ایک کا چچا عمر دراز خان آکر نرمین کو وارن کرتا ہے کے اس کیس کو بند کردے لیکن نرمین کسی توڑ نہیں مانتی تو عمر دراز خان اسے کڈنیپ کرتا ہے وہاں نرمین خود کی عزت بچانے کے لئے عمر دراز خان پر غلطی سے گولی چلاتی ہے۔ وہ شخص اپنے بہتے لہو کا بدلہ نرمین کی زندگی برباد کر کے لیتا ہے کافی مہینوں تک اسے ایک سنسان جگہ میں قید کر کے رکھتا ہے جہاں سے وہ جتنی کوشش کرے بھاگ نہیں سکتی۔ اسی دوران عمر دراز خان تقریباً اس سے ملنے آتا اور اسے خوش خبری بھی دیتا ہے کے اسکی جگہ ایک نیا ٹیچر جو انہی کی غلام ہے آپائنٹ کی گئی ہے۔ کچھ مہینوں بعد عمر دراز خان اسے آزاد کرتا ہے تو نرمین کو باہر آکر اصل ذلت کا اندازہ ہوتا ہے۔ عمر دراز خان نرمین کو آزاد کرنے کے بعد بےچین ہوکر بار بار اس سے ملتا ہے اور محبّت کا اظہار کرتا ہے جسکا جواب نرمین اپنی سرد مہری سے دیتی ہے۔

Comments
Post a Comment