Teri deed meri eid by ume maryam


Teri deed meri eid by ume maryam


عادل شیرازی آئس مین کے نام سے پوری یونیورسٹی میں مشہور ہے حیا اسے یونی میں پروپوز کرتی ہے جسکا جواب عادل شیرازی اسکی تذلیل کرکے دیتا ہے۔ حیا کے پرنٹس یونی ختم ہونے کے بعد اسکی شادی پھوپھو کے بیٹے سے تہ کرتے ہیں حیا کو بعد میں پتا چلتا ہے عادل شیرازی اسکا کزن ہے حیا سنتے ہی شادی سے انکار کرتی ہے لیکن کوئی بھی اسکی بات نہیں سنتا مجبوراً وو عادل شیرازی کو کال کرکے منع کرنے کا کہتی ہے لیکن وہ بےرحمی سے ایک بار پھر اسکا دل توڑتا ہے اور شادی کے بعد ایسا ہی سرد رویہ اختیار کرتا ہے جانے کے لئے آگے پڑھیں۔


 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir