Tmhara aseer by shehnaz siddiqui
Tmhara aseer by shehnaz siddiqui
عرشمان داؤد عانیہ کی پہلی ملاقات کچھ عجیب سی ہوتی ہے عانیہ کے فادر کی ڈیتھ کے بعد ایک دور کی آنٹی اسے اپنے ساتھ لے آتیں ہیں۔ عانیہ نے گھر میں آتے ہی عرشمان دائود کا نام بہت سنا تھا جو آنٹی کا ریلیٹو ہے۔ عرشمان پہلی ملاقات میں اسے نوکرانی سمجھتا ہے پھر معافی بھی مانگتا اور اسی طرح اسکا انٹرسٹ بھرتا ہے جب وہ غانیہ کو اپنی ماں سے الگ پاتا ہے اور بن کہے اسکی حرکت سے ہر بےچینی بھانپ لیتا۔ عرشمان اسے پروپوز کرتا ہے جسے غانیہ ایکسیپٹ کر لیتی ہے لیکن آگے ٹویسٹ ہے وہ اسے کڈنیپ کر کے شادی کرتا ہے اور اپنا بچا مارنے کو کہتا ہے۔ اور ٹویسٹ کیا ہے ریڈ کرلیں کہانی بہت اچھی ہے

Comments
Post a Comment