Tujh sang lage jo man piya by mehwish chaudhry
Tujh sang lage jo man piya by mehwish chaudhry
یشیب ہیر کو ایک عرصے سے پسند کرتا ہے اور اس کی تلاش میں ہوتا ہے مگر جانتا نہیں کے وہی لڑکی اسکے بھائی کے قتل میں ونی ھو کر آئی ہے۔ بہت عمدہ ناول ہے یشیب ہیر کو ٹارچر کرتا ہے اسکے اندر کی آگ تب تک ٹھنڈی نہیں ہوتی جب تک اس ظلم میں وہ اپنا بچا نہیں کھوتا اسکے بعد یشیب کو احساس ہوتا کیا انمول نعمت وہ کھو چکا ہے۔ آگے وہی معافی نامہ ساتھ ایک اور خوبصورت سٹوری یشیب کی بھابی کی ہے جسکے شوہر کے قاتل سے اسکی شادی ہوتی ہے کرواتی ہیر ہے یشیب راضی نہیں ہوتا۔۔

Comments
Post a Comment