Tumhen zara dair se jana by Mariam Aziz

Tumhen zara dair se jana by Mariam Aziz


یسرا بچپن سے ہی اپنے ماموں کے پاس رہتی تھی۔ یسرا کے ابا کو بیٹے کی خوائش تھی دو بیٹیوں کے بعد جب جڑوا بچے ہوے بیٹا اور بیٹی (یسرا) اسی دن بیٹے کی موت ہوگی لیکن یسرا کو ہر کوئی منحوس ٹہراتا اس لئے ماں نے بچپن میں ہی اسے بھائی کے حوالے کردیا۔ اب یسرا سالوں بعد اپنے گھر واپس آئی ہے لیکن باپ اور دادی کا رویہ ویسا ہی سرد ہے۔ باپ اپنی دوسری بیٹی کی شادی جلد سے جلد اپنے بھائی کے بیٹے سے تہ کرتے ہیں لیکن بیٹی گھر سے بھاگ کر کسی اور سے شادی کرلیتی ہے تب باپ غصّے میں یسرا کی شادی بھائی کے بیٹے سے کرتے ہیں لیکن اس سے پہلے یسرا کی ماں اپنے بھائی سے درخواست کرتی ہے کے اپنے ایک بیٹے سے یسرا کا رشتہ تہ کریں۔ ماموں نے ہمیشہ بڑے بیٹے کے لئے یسرا کو پسند کیا تھا لیکن اس وقت بڑا بیٹا باہر تھا تبھی چھوٹے بیٹے ریحان سے شادی تہ کردی جو یسرا کو بچپن سے نہ پسند کرتا ہے یسرا اس سے شادی سے انکار کرتی ہے ریحان سب سن لیتا ہے اور بات بات پر اس پر اپنا غصّہ نکلتا ہے۔ لیکن آگے جاکر خود ہی یسرا کو ہر بات سمجھاتا ہے بہت ہی عمدہ تحریر ہے۔


 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir