Yaqeen e wafa by Huma Amir
Yaqeen e wafa by Huma Amir
عشال ایزد آفریدی پر کریکٹرلیس کا الزام لگا کر سجل(عشال کی بہن) سے اسکی منگنی ختم کروادیتی ہے۔ عشال کی وجہ سے ایزد آفریدی کا خاندان اس پر شک کرتا ہے۔ ایزد عشال کو ٹریپ کرنے کے لیے اسکی ماں سے ڈیل کرتا ہے اور زبردستی شادی پر مجبور کرتا ہے۔نکاح کے بعد سے بھی انکی اسٹوری کنٹینیو ہے باقی آگے پڑھیں کس طرح ہیرو بدلہ لیتا ہے اور کس طرح اسے علم ہوتا ہے کے وہ عشال سے محبت کرنے لگا ہے..

Comments
Post a Comment