Yeh pagal dil mera by Farhana Naz Malik

Yeh pagal dil mera by Farhana Naz Malik

سعد چھوٹی عمر میں باپ کے سائے سے محروم ہوکر ماں کے ساتھ ماموں کے یہاں رہنے آتا ہے۔ ماموں کی بیٹی ارسہ کو سعد کے روپ میں کھیلنے کے لئے ایک کھیلونا مل گیا تھا۔ ارسہ سعد کو خوب تنگ کرتی کلاس میں اسے ڈانٹ پرواتی جسکا جواب سعد اسے بخوبی دیتا تھا سعد سب کی نظروں میں ایک ہوشیار بچا تھا ماموں ممانی، اماں سب سعد کی تعریف کرتے تھے۔ بچپن کی یہ لڑائی جوانی تک چلتی رہی ماموں جب سعد اور ارسہ کی شادی کرنے کا سوچتے ہیں تو سعد اسی وقت انکار کردیتا ہے لیکن بعد میں اسے سخت پچھتاوا ہوتا ہے جب انکار کے بعد ارسہ سے اسے شدید محبّت ہوجاتی ہے۔۔



 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir