Zindagi dhoop tm ghanay saya by maryam aziz

Zindagi dhoop tm ghanay saya by maryam aziz

کائنات کے فادر مرنے سے پہلے کائنات کو اپنے دوست کے حوالے کرتے ہیں کیوں کے اسکے پیچھے محلہ کا ایک غنڈا لگا ہوا ہوتا ہے۔ کائنات جس گھر میں آئی ہے وہاں انکل کے تین بیٹے ہیں دو کائنات سے اٹیچ ہوجاتے ہیں جبکے  مصطفیٰ بہت روڈ ہے۔ ہر کوئی اسکے نیچر سے واقف ہے اسلئے لڑائی جگڑے کے متعلق کوئی اسے بتاتا نہیں۔ ایک دن کائنات کو لینے وہ غنڈہ آجاتا ہے تب سے مصطفیٰ کو احساس ہوتا ہے وہ بنے گی تو اسی کی بیوی بہت اچھا ناول ہے مصطفیٰ کی شدت پسندی اسکی ماں کو ایک آنکھ نہیں بھاتی اسلئے وہ کائنات کو وہاں سے جانے کا کہتی ہے لیکن جلد ہی احساس ہونے پر دونوں کی شادی کراتی ہیں 


 

Comments

Popular posts from this blog

Dayar e subah ke ujalon main by Nayab Jilani

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir