Posts

Mohabbat kay safar mein by Huma Amir

Image
Mohabbat kay safar mein by Huma Amir  سكندر زید بار بار کے انکار سے تنگ آکر خود نمرہ سے رشتے کی بات کرتا ہے۔ سكندر زید نمرہ کا کزن ہے جس سے نمرہ کے بابا اسکی شادی کرنا چاہتے تھے انکی ہمیشہ سے یہی خوائش تھی کے انکی دونوں بیٹیاں انکی نظروں کے سامنے رہے لیکن نمرہ کی ماں انسے طلاق لیکر الگ ہوجاتی ہے ساتھ نمرہ کے دل میں باپ کی نفرت کا بیچ بوتی ہے۔ سكندر اپنے چچا کی خرابی طبیعت کی وجہ سے نمرہ سے ملنے پر مجبور ہوا ہے اور اسے دھمکی دیتا ہے اگر اسنے کچھ کیا نہ تو وہ خود زبردستی نمرہ سے شادی کریگا۔ بلاآخر سکندر نمرہ کی ماں کے خلاف جاکر  نمرہ سے زبردستی شادی کرلیتا نمرہ روتی بلکتی  بےحس بن کر رخصت ہوکر سکندر ولا آتی ہے۔  

Shayad yahi saza hai by Robina Warak

Image
Shayad yahi saza hai by Robina Warak  حسن عالیہ اپنی شادی شدہ زندگی میں خوش تھے کے اچانک حسن عالیہ کو بتاتا ہے وہ سجل سے شادی کر رہا ہے۔ عالیہ نہ روتی ہے نہ گڑگڑاتی نہ اسے شادی سے منع کرتی ہے بلکے وہ پتھر کی طرح ساکت بینا کچھ بولے اپنی جگہ پر دل ہی دل میں ماتم کرتی ہے۔ عالیہ حسن کا یونی فیلو ہے دونوں کی پسند کی شادی تھی عالیہ اپنے ماں باپ کے خلاف جاکر حسن سے شادی کرتی ہے اور آج جو عالیہ حسن کے لئے اپنے آپ کو بدل چکی تھی حسن کی دوسری شادی کا سن کر پتھر کا مجسمہ بن گئی۔ آگے کیا ہوتا ہے جانے کے لئے پڑھیں۔ ۔۔

Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir

Image
Kitnay bekhabar thay novel by Nadia Jhangir سمیر اپنی ماں کے ساتھ ایک شادی اٹینڈ کرنے آتا ہے وہیں کزن ارسہ اور سمیر پر الزام لگاتا ہے جسکے بعد سمیر کی ماں دونوں کا نکاح کرواتی ہیں ہیرو بہت روڈ ہے ہیروئن کے ساتھ اسکا رویہ بہت سرد ہے باپ جب آتا ہے سمیر کا موڈ خراب رہتا ہے۔ ہر کسی پر وہ اپنا غصّہ نکلتا ہے خاص کر ارسہ اور اسی غصّے کی وجہ سے وہ اپنی زندگی کی سب سے انمول خوشی " اپنا بچا " گنواں دیتا ہے

Pehlu main hai eid ka chand by hina malik

Image
Pehlu main hai eid ka chand by hina malik عزینہ گاؤں آکر بیزار ہو رہی تھی اسے گاؤں کے ماحول رہن سہن میں دلچسپی نہ تھی۔ ولید عزینہ کا کزن ہے جو اسکے بےباک کپڑوں اور فطرت کی وجہ سے ناپسند کرتا ہے عزینہ کو بھی اپنا یہ کزن نہیں پسند جس نے اسے کمرے میں آنے پر ڈانٹا تھا ولید پانچ وقت نمازی تھا اسے یوں لڑکیوں کا اپنے روم میں آنا بلکل پسند نہ تھا۔ گھر والے دونوں کی شادی فیکس کرتے ہیں جس پر عزینہ خوب ہنگامہ کرتی ہے لیکن اسکی کوئی سنتا نہیں۔ شادی رات ولید عزینہ کا غرور جکنا چوڑ کرتا ہے اور اسے حکم دیتا ہے کے آئندہ ایسی ڈریسنگ نہیں کریگی جس پر عزینہ اسے منہ توڑ جواب دیکر اسکی ہر بات مانے سے انکار کرتی ہے  

Silsilay Wafa Kay by Nadia Jahangir

Image
Silsilay Wafa Kay by Nadia Jahangir گھر میں سب سباس سے نفرت کرتے ہیں وہ جو سمانہ کے پہلے شوہر سے ہے اور اب قسم بخاری سے شادی کر کے وہ مزید دو بچوں کی ماں ہے جنھیں گھر میں ہر کوئی پیار کرتا ہے۔ سباس چھوٹی عمر سے اپنا خرچہ خود اٹھاتی ہے گھر میں سب کی ناک میں دم کر کے رکھتی ہے اسے کسی کے کہے کی پروا نہیں تھی وہ تو شروع سے " بد اخلاق بدتمیز " کے ٹیگ سے مشہور تھی۔ سباس کا نکاح اپنے کزن طلحہ سے ہوچکا ہے جو اسکی ہار بات کا جواب سرد مہری سے دیتا ہے غصّہ ہر وقت ناک پر چڑا رہتا ہے۔ ایک دن سب کزنس برفیلے علاقے میں گھومنے جاتے ہیں تو وہاں سباس کی ملاقات ہے ایک شخص سے ہوتی ہے جو اسکی جان بچاتا ہے بعد میں اسکے گھر رشتہ بھیجتا ہے۔ سب جو سباس سے نفرت کرتے تھے اس رشتے کے آنے پر اسکے کردار کی دھجیاں اڑاتے ہیں سباس روتے ہوے سب کو چھوڑ کر اپنے سگے باپ ظفر اللّه کے پاسس جاتی ہے جو آج تک دوسری شادی سے اولاد کی نعمت سے محروم ہیں     

Her roz eid sanam novel by Rehana Aftab

Image
Her roz eid sanam novel by Rehana Aftab طہماس معیز کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جنھیں دوسروں کی نظروں میں خاص بنے کا شوق ہے وہ انتہا کا خود سر اور خود پسند ہے۔ انیہا کو ایک رشتےدار کی شادی میں دیکھ کر پہلی ہی نظر میں اسے پسند کرکے رشتہ بھیجتا ہے جلد ہی انیہا طہماس معیز کی دلہن بن کر اسکے گھر آتی ہے۔ انیہا کے آتے ہی طہماس معیز کو اندازہ ہوگیا تھا وہ ہر شخص کے لئے کتنی امپورٹنٹ ہے میکے کے مسائل ہوں یا سسرال کے ہر کوئی اپنے حل کے لئے انیہا کے پاس آتا ہے یہی بات طہماس معیز کو ہضم نہیں ہوتی کیوں کے انیہا کے آنے سے پہلے ہر کوئی اسی کے پاس اپنے مسلے لیکر آتا اسی غصّے چڑچڑے پن میں وہ سب کے سامنے انیہا کی انسلٹ کرتا ہے جو طہماس معیز کی بہن کے لئے آئے رشتے سے انکار کرتی ہے  اسی وقت انیہا کا نروس بریک ڈائون ہوتا ہے۔۔  

Jhari jharna jheel kanwal novel by Farhat Chaudhary

Image
Jhari jharna jheel kanwal novel by Farhat Chaudhary رادیہ اپنی بیٹی فیری کے ساتھ اکیلی رامش آفندی کے گھر میں ایز آ پینگ گیسٹ رہتی ہے۔  رادیہ نے گھر سے بھاگ کر لو میرج کی تھی جسکے بعد اسکا شوہر اسے چھوڑ کر چلا گیا اب رادیہ میں ہمت نہ تھی کے وہ واپس اپنے ماں باپ کے پس لوٹ سگے۔ رامش آفندی ایک بگڑا امیر زادہ ہے اسکے لئے لڑکیاں محض ایک دل بہلانے کا کھیلونا ہے۔ رامش پہلی ہی نظر میں رادیہ کو دیکھ کر اسے پسند کرنے لگتا ہے وہ گوری چٹی نہ تھی لیکن اسکے تھیکے نفش، اسکی روڈنس اسکا بار بار ٹھکرانا رامش آفندی کو اسکی طرف مائل کرتا ہے۔ رامش اسکی بیٹی فیری سے سچی محبت کرتا ہے گول مٹول سی فیری ہمیشہ کا دل پگلا دیتی ہے۔ اب فیری اپنی معصومیت میں انجان رامش سے بہت قریب ہے جو رادیہ کو بار بار  اپنے پاس بلانے کے لئے اسکے گھر سے فیری کو اپنے گھر لے جاتا ہے۔۔