Mohabbat kay safar mein by Huma Amir
Mohabbat kay safar mein by Huma Amir سكندر زید بار بار کے انکار سے تنگ آکر خود نمرہ سے رشتے کی بات کرتا ہے۔ سكندر زید نمرہ کا کزن ہے جس سے نمرہ کے بابا اسکی شادی کرنا چاہتے تھے انکی ہمیشہ سے یہی خوائش تھی کے انکی دونوں بیٹیاں انکی نظروں کے سامنے رہے لیکن نمرہ کی ماں انسے طلاق لیکر الگ ہوجاتی ہے ساتھ نمرہ کے دل میں باپ کی نفرت کا بیچ بوتی ہے۔ سكندر اپنے چچا کی خرابی طبیعت کی وجہ سے نمرہ سے ملنے پر مجبور ہوا ہے اور اسے دھمکی دیتا ہے اگر اسنے کچھ کیا نہ تو وہ خود زبردستی نمرہ سے شادی کریگا۔ بلاآخر سکندر نمرہ کی ماں کے خلاف جاکر نمرہ سے زبردستی شادی کرلیتا نمرہ روتی بلکتی بےحس بن کر رخصت ہوکر سکندر ولا آتی ہے۔